23 سالہ شاعرہ اور بلاگر صحیما منظور خان کے والدین کا تعلق پاکستان سے ہے جبکہ وہ برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں پیدا ہوئی تھی۔ کیمبرج یونیورسٹی سے گریجویٹ صحیما ’دی براؤن حجابی‘ کے نام سے بلاگ بھی لکھتی ہیں۔ اس بلاگ کا مقصد برطانیہ میں مسلمانوں کے حوالے سے خوف اور تعصبانہ رویے میں ایک متبادل سوچ کا شعور بیدار کرنا ہے۔ تفصیلات برلن سے عرفان آفتاب کی اس ویڈیو میں۔