1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

روایتی پاکستانی موسیقی جدت پسندی کے سفر پر گامزن

25 اگست 2017

نوجوان پاکستانی گلوکارہ ماہم سہیل نے جرمن دارالحکومت برلن ميں منعقدہ پاپ کلچر فیسٹیول میں ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی طور پر بات چیت کی۔ ’گوئتھے ٹیلنٹ اسکالرشپ پروگرام‘ میں منتخب ہونے والی ماہم سہیل دس روزہ پروگرام میں موسیقی کی تربیت حاصل کر رہی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2iq1l