1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان کا نام فہرست میں شامل نہیں

خالد حمید فاروقی، برسلز
23 فروری 2018

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے دہشت گردی کے لیے فنڈنگ کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی ہے۔ پیرس میں ہونے والے ایک اجلاس کے بعد جاری کردہ اس فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں ہے۔ قبل ازیں اطلاعات تھیں کہ امریکہ، برطانیہ اور بیشتر یورپی ممالک نے پاکستان کا نام گرے فہرست میں شامل کرنے کی سفارش کی تھی۔ پیرس سے خالد حمید فاروقی۔

https://p.dw.com/p/2tFVx