1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی ہو گی، سرفراز احمد

عاصمہ کنڈی
20 مارچ 2018

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی بدولت پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی میں آسانی ہو گی۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ان کی ٹیم اچھی کاکردگی دکھائے گی۔

https://p.dw.com/p/2udt2
Asma Kundi
عاصمہ کنڈی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی عاصمہ کنڈی نے ابلاغیات کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔