1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’پاکستان میں مقامی طرزِ تعمیر پر مشاہداتی تحریروں کی اشد ضرورت ہے‘

22 مئی 2018

پاکستان میں ثقافتی فن تعمیر اور ڈیزائن کی مثالیں تو بے شمار ہیں تاہم شعبہ فنِ تعمیر کے طالب علموں کے لیے نصاب میں پاکستانی طرزِ تعمیر کے بارے میں مواد کا فقدان ہے۔ اس سلسلے میں لاہور میں واقع میٹروپولیٹن اسٹوڈیو آف آرکیٹیکٹچر کے بانی و ماہر تعمیرات فواد حسین اور انٹیريئر ڈیزائنر لینا حسن نے گزشتہ سال پاکستان میں پہلی مرتبہ ’مونوگرافک مطالعہ’ متعارف کرایا۔ ديکھيے ڈی ڈبلیو اردو کی ان سے خصوصی گفتگو۔

https://p.dw.com/p/2y6Hz