1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں تعلیم پر ایک اور دہشت گردانہ حملہ

عاطف توقیر21 جنوری 2016

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر ایک دہشت گردانہ حملے کا نشانہ ایک تعلیمی ادارہ بنا۔ باچاخان یونیورسٹی میں حملہ اس وقت کیا گیا، جب وہاں قریب تین ہزار طلبہ موجود تھے۔ اس واقعے میں درجنوں طلبہ ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

https://p.dw.com/p/1HhYc