1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پانچ غیر معمولی مقامات جو پارٹی کا مزہ دوبالا کردیں

عرفان آفتاب Meike Krüger
15 مارچ 2018

ہائے وے، سپر مارکیٹ یا پھو فون بوتھ روزمرہ کے کاموں کے لیے یہ عام مقامات میں شمار ہوتے ہیں۔ لیکن اگر ان مقامات میں پارٹی کی جائے تو کیسا رہے گا؟ اگر آپ بھی پارٹی کے شوقین ہیں تو اس ویڈیو میں دیکھیے پارٹی کے لیے دنیا کے پانچھ غیر معمولی مقامات۔

https://p.dw.com/p/2uNXQ