1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پالمیرا کا تاریخی معبد بھی تباہ کر دیا گیا

24 اگست 2015

دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے مشرق وسطٰی کے ایک انتہائی اہم اور قدیم ترین معبد کو تباہ کر دیا ہے۔ بعل شامین دو ہزار سال پرانے شہر پالمیرا میں قائم تھا۔ پالمیرا کی باقیات کو بہت حفاظت سے رکھا گیا تھا اور یہ عالمی ثقافتی ورثے میں بھی شامل ہیں۔

https://p.dw.com/p/1GKml