سیاستپارا چنار حملے کے متاثرين کے ليے برلن ميں چراغاںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعرفان آفتاب03.04.20173 اپریل 2017جرمن دارالحکومت برلن کے تاریخی برانڈن برگ گیٹ کے سامنے پاکستان سے تعلق رکھنے والے چند پناہ گزينوں اور طلبہ نے پاکستان میں حالیہ پارا چنار دھماکے کے ہلاک شدگان کی یاد میں چراغاں کیا۔ برلن سے عرفان آفتاب کی ویڈیو رپورٹ۔https://p.dw.com/p/2aYLGاشتہار