1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹیکساس فائرنگ کا شکار ہونے والی سبیکہ شیخ کراچی میں دفن

23 مئی 2018

امريکی رياست ٹيکساس کے شہر ہيوسٹن کے نواح ميں واقع سينٹا فے ہائی اسکول ميں جمعے کے روز فائرنگ کے نتیجے میں ماری جانے والی پاکستانی سترہ سالہ طالبہ کو کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ سبیکہ شیخ امريکی محکمہ خارجہ کے ايکسچينج پروگرام کے ذريعے پچھلے سال امريکا گئی تھيں۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں رفعت سعید اس ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/2y9Sk