1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹرمپ کو اسٹیج چھوڑنا پڑا

6 نومبر 2016

ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو نیواڈا میں اپنی انتخابی مہم کے دوران اس وقت اچانک اسٹیج سے اترنا پڑ گیا جب کسی نے چیخ کر کہا، ’’گن، گن!‘‘ تاہم وہاں سے کوئی بندوق برآمد نہ ہوئی۔

https://p.dw.com/p/2SEwU