1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ویمن ڈے : ڈی ڈبلیو میں خصوصی اجتماع

8 مارچ 2018

خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے جرمن شہر بون میں واقع ڈی ڈبلیو کے دفتر کے باہر ایک خصوصی اجتماع کا اہتمام کیا گیا، جس کا مقصد خواتین کے ساتھ اظہار یک جہتی کرنا تھا۔ اس اجتماع میں ڈی ڈبلیو کے ملازمین نے شرکت کی۔

https://p.dw.com/p/2txj4