سیاستوفاقی جرمن پارلیمان کا رکن کیسے بنا جاتا ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستشمشیر حیدر12.09.201712 ستمبر 2017جرمنی کی وفاقی پارلیمان کے ارکان کیسے منتخب کیے جاتے ہیں؟ انتخابی حلقے سے براہ راست انتخاب کیسے ہوتا ہے اور سیاسی جماعتوں کی فہرست کے ذریعے کتنے ارکان منتخب کیے جاتے ہیں؟ تفصیلات اس ویڈیو میں: https://p.dw.com/p/2jg4nاشتہار