1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سفر و سیاحت

ورون دیو مندر کھول دیا گیا

27 جنوری 2018

صوبہ سندھ کے علاقے منوڑہ میں ہندوؤں کے تاریخی ’ورون دیو مندر‘ کی بحالی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ امریکی امداد اور سندھ ایکسپلوریشن اینڈ ایڈونچر سوسائٹی کے باہمی تعاون سے مکمل کیا گیا ہے۔ منوڑہ سے رفعت سعید کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/2rcxv