1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ورلڈ کپ روس میں لیکن پاکستان میں بھی جوش وخروش

14 جون 2018

سن دو ہزار اٹھارہ میں عالمی کپ مقابلوں کا انعقاد تو روس میں ہو رہا ہے لیکن پاکستان میں بھی اس کھیل کے شوقین لوگوں میں جوش و خروش دیدنی ہے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں بالخصوص فٹ بال کے شیدائی برازیل کی جیت کی امید لگائے ہوئے ہیں۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/2zY0m