سیاستنيو يارک: ٹرمپ کے خلاف خواتين کا احتجاجTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست20.10.201620 اکتوبر 2016امريکا کے مختلف شہروں ميں عورتوں نے گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی اميدوار ہونے اور ری پبلکن جماعت کے خلاف احتجاج کيا۔ مظاہرين کا مطالبہ تھا کہ پارٹی کو عورتوں کے حوالے سے ٹرمپ کے متنازعہ بيانات کی ذمہ داری لينی ہو گی۔ https://p.dw.com/p/2RTtPاشتہار