جرمنی میں حکومت سازی کے طویل مذاکرات ایک معاہدے کے طے پاجانے کے ساتھ ختم ہوئے اور آئندہ ایک نئی برلن حکومت اور وفاقی انتظامیہ کے اقتدار میں آنے کا اعلان سامنا آ گیا۔ اس بارے میں جرمنی کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کے شعبہ اُردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو۔