1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

’میں ناقابل شکست ہوں‘

24 نومبر 2016

پاکستان میں اقوام متحدہ کے ادارہء برائے حقوق نسواں کی اس ویڈیو میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ایسی خواتین جنہوں نے اپنی صلاحیتوں سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ کسی سے کم نہیں،ان افراد کو چیلنج کر رہی ہیں جو خواتین کی صلاحیتوں کو تسلیم نہیں کرنا چاہتے۔ کھیل، موسیقی، اداکاری اور دیگر شعبوں میں اپنی مہارت کا بھرپور مظاہرہ کرنے والی ان خواتین کا پیغام یہ ہے کہ ’’ وہ ناقابل شکست ہیں۔‘‘

https://p.dw.com/p/2TBhz