1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

میڈیا کی غلط رپورٹنگ سے پاکستان بدنام ہوا، دفتر خارجہ

Beenish Javed / M M T21 دسمبر 2016

پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریہ نے ڈی ڈبلیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 19 دسمبر کو برلن میں ہونے والے حملے میں میڈیا کی جانب سے غیر پیشہ وارانہ رویہ دیکھنے میں آیا۔ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ پاکستانی حکام جرمنی کی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

https://p.dw.com/p/2Ufyg