سیاست’میونسٹر وین حملہ‘، درجنوں افراد ہلاک یا زخمیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست07.04.20187 اپریل 2018 جرمنی کے مغربی شہر میونسٹر میں سات اپریل ہفتے کے دن ایک وین راہ گیروں پر چڑھا دیے جانے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بظاہر یہ ایک حملہ تھا اور وین ڈرائیور نے خود کو گولی مار کر موقع پر ہی خود کشی کر لی۔https://p.dw.com/p/2veqkاشتہار