1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

میونخ سپورٹس ایگزیبیشن: 120 سے زائد پاکستانی نمائش کنندگان

31 جنوری 2018

جرمن شہر میونخ میں منعقدہ کھیلوں کے سامان کے بین الاقوامی میلے ’’ISPO Munich 2018‘‘ کا شمار کھیلوں کے سامان کے حوالے سے دنیا کے سب سے بڑے تجارتی میلوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس برس اس میلے میں پاکستان سے 120 سے زائد مینوفیکچرزاور ایکسپورٹرز بھی شریک ہیں۔ تفصیلات دیکھیے عرفان آفتاب کی ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/2rplJ