1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مہاجرین کے لیے ملازمتیں

26 جون 2016

جرمن بینکر لانا ادریس کے والد کا تعلق شامی شہر حمص سے تھا۔ انہوں نے شامی مہاجرین کو ملازمتیں فراہم کرنے کا ایک منصوبہ شروع کر رکھا ہے۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے ایک کمپنی بھی بنائی ہے، جو لبنان اور اردن میں فعال ہے۔

https://p.dw.com/p/1JDz1