1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مہاجرین کی ’جنگل بستی‘ خالی، اب کیا ہو گا؟

29 اکتوبر 2016

فرانس کے شہر کیلے کے قریب واقع ’جنگل‘ نے نام سے مشہور مہاجر بستی کو گزشتہ ہفتے خالی کرا لیا گیا۔ گزشتہ اٹھارہ ماہ سے تقریبا سات ہزار سے زائد مہاجرین اس کیمپ میں مقیم تھے، جن میں سینکڑوں بچے بھی شامل تھے۔ کیلے مہاجر کیمپ کے خاتمے کے اس فیصلے کے پیچھے کون سے عناصر کارفرماں تھے اور اب ان مہاجرین کی صورتحال کیا ہے؟ اس بارے میں ڈوئچے ویلے کے شعبہ اُردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو

https://p.dw.com/p/2Rs3R