معاشرہمہاجرین کا ٹھکانہ، سابق نازی ایئرپورٹTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ William Yang/ بینش جاوید25.05.201725 مئی 2017برلن میں پناہ لیے ہوئے مہاجرین کے لیے رہائش ایک مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ برلن حکام نے اب 22 کنٹینر ولیج قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسا ہی کنٹینروں پر مشتمل ایک رہائشی علاقہ برلن کے معروف ٹیمپل ہوف ایئرپورٹ پر بھی قائم کیا جا رہا ہے۔https://p.dw.com/p/2dYnSاشتہار