1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’مہاجرين کو گھروں ميں پناہ دينے والوں کے گھروں پر چھاپے‘

خالد حمید فاروقی، برسلز
2 فروری 2018

سن 2015 ميں مہاجرين کے بحران کے عروج پر جرمنی اور ديگر مغربی يورپی ممالک پہنچنے والے تارکين وطن متعدد وجوہات کی بناء پر اب برطانيہ جانے کے خواہشمند ہيں۔ يہی وجہ ہے کہ ان دنوں برسلز ميں ايسے تارکين وطن کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، جو وہاں سے آگے برطانيہ ہجرت کرنا چاہتے ہيں۔ اس بارے میں تمام تر تفصيلات، ہمارے نمائندے خالد حميد فاروقی کی اس ويڈيو ميں۔

https://p.dw.com/p/2rzJ5