مچھلیوں کی افزائش کے لیے بہت سے ممالک میں مچھلیوں کے گوشت یا تیل پر مشتمل خوارک اس سمندری حیات کو کھلائی جاتی ہے۔ لیکن ماہرین اب کوشش کر رہے ہیں کہ مچھلیوں کو سبزیوں جیسے سویا پر مشتمل غذا دی جائے۔ لیکن کیا یہ حکمت عملی موثر ثابت ہوگی ؟ دیکھیے اس رپورٹ میں