1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’موبائل دشمن کے خلاف جنگ طویل ہو گی‘، تجزیہ کار امتیاز گل

Beenish / M M T21 جنوری 2016

چار سدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد آپریشن ضربِ عضب کے مؤثر ہونے کے حوالے سے بھی کئی سوالات اٹھ رہے ہیں تاہم تجزیہ کار امتیاز گل نے ڈی ڈبلیو سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کا واسطہ ایک موبائل دشمن سے ہے اور اسی لیے اس جنگ کو جیتنے کے لیے کافی وقت درکار ہو گا۔ یہ تاثرات سننے کے لیے نیچے دیے گئے لِنک پر کلِک کیجیے۔

https://p.dw.com/p/1Hhd6