مصر سے تعلق رکھنے والی کوہ پیما منال رستم دنیا کی سب سے اونچی چوٹی سر کرنے والی پہلی باحجاب کوہ پیما بننا چاہتی ہے۔ حجاب کی وجہ سے منال کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا لیکن اب وہ مسلمان خواتین سے وابستہ روایتی تصورات کو تبدیل کرنے کے لیے سماجی ویب سائٹ پر کوشاں ہیں۔