1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ملالہ یوسفزئی کی کہانی، جرمن بچوں کے لیے مشعل راہ

24 اپریل 2018

جرمن دارالحکومت برلن کے وسطی علاقے میں واقع آٹژے میوزک تھیٹر میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر مبنی تھیٹر ڈرامہ پیش کیا گیا۔ ’ملالہ‘ کے عنوان سے جرمن زبان میں پیش کیے گئے اس تھیٹر ڈرامے میں ملالہ یوسفزئی کی شدت پسندی کے خلاف جنگ کو ڈرامائی شکل دی گئی تھی جسے دیکھنے کے لیے ایک سو سے زائد جرمن بچے اور بچیاں موجود تھے۔ مزید تفصیلات دیکھیے عرفان آفتاب کی ویڈیو رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/2wZTW