1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ملالہ سوات میں ہمارے اسکول بھی آئيں اور ہم سے باتیں کريں‘

عدنان باچا، سوات
30 مارچ 2018

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے آبائی علاقے سوات میں ایک اسکول کی طالب علم لڑکیاں ملالہ کی سوات میں آمد کی منتظر ہیں۔ پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ میں واقع وادیِ سوات میں بچیوں کا کہنا ہے کہ وہ ملالہ کی لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے جدوجہد کو سراہتی ہیں۔ ملالہ یوسفزئی ساڑھے پانچ سال بعد ایک مختصر دورے پر پاکستان میں موجود ہیں تاہم یہ واضح نہیں کہ وہ سوات کا دورہ کریں گی یا نہیں۔

https://p.dw.com/p/2vEZd