1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

معروف ڈرامہ نویس سیما غزل کا کہنا ہے کہ عورت کو آزادی کا لالی پاپ دے کر بہلایا گیا ہے۔

صائمہ حیدر
8 مارچ 2017

پاکستان کی معروف ڈرامہ نویس سیما غزل کے مطابق مرد نے اپنی ذمہ داریاں بھی عورت کے کندھوں پر لاد دی ہیں اور عورت کو یہ ’لولی پوپ‘ دے دیا گیا ہے کہ وہ آزاد ہے۔ سیما غزل نے ڈی ڈبلیو سے گفتگو میں کہا کہ جس طرح چودہ سو سال پہلے بیٹی کو پیدا ہوتے ہی دفنا دیا جاتا تھا، اسی طرح دنیا کے مختلف معاشروں میں عورت آج بھی روایات میں، خواہشات میں اور اپنی خواب گاہ میں دفنائی جا رہی ہے، صرف طریقہ کار  تبدیل ہوا ہے۔

https://p.dw.com/p/2YpFN