1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’مظاہرین مذہب کے نام پر سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں‘

26 نومبر 2017

فیض آباد آپریشن کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال کے باعث حکومت نے فوج کو طلب کر لیا تھا۔ آج ملکی فوج کے سربراہ کی وزیر اعظم سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ کیا فوج اور حکومت دھرنے کے حوالے سے ایک پیج پر ہیں؟ سنیے اسلام آباد میں موجود سیاسی تجزیہ کار زاہد حسین کی ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو۔

https://p.dw.com/p/2oHHe