1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

مشرقی یورپ میں مہاجرین کو شدید سردی کا سامنا

12 جنوری 2017

مشرقی یورپی ممالک میں ہزاروں کی تعداد میں مہاجرین موجود ہیں جو جرمنی اور دیگر مغربی یورپی ممالک پہنچنا چاہتے ہیں۔ سربیا میں بھی اندازاﹰ سات ہزار تارکین وطن ہیں جن میں سے اکثریت کا تعلق افغانستان، شام، عراق اور پاکستان سے ہے۔

https://p.dw.com/p/2ViZX