مذہب اور سیاسیت، الگ الگ یا یک جاء22.09.200922 ستمبر 2009دنیا بھر میں عمومی طور پر دو طرح کی ریاستیں قائم ہیں۔ ایک تو وہ جو سیکیولرازم کی بنیاد پر قائم ہیں اور دوسری جہاں ریاست کے بنیادی دستور میں مذہب کو شامل رکھا جاتا ہے۔ عرب دنیا میں خصوصی طور پر ریاست میں مذہب نمایاں ہے۔https://p.dw.com/p/JmdBاشتہار