1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’مجھے آج بھی سڑک پر چلتے ہوئے خوف محسوس ہوتا ہے‘

عاصم سلیم
9 اپریل 2018

شامی تارک وطن دارين حال ہی ميں جرمنی پہنچی ہيں۔ خانہ جنگی کے شکار اپنے آبائی ملک ميں ايک انجينيئر کے طور پر ملازمت کرنے والی يہ مہاجر خاتون، جرمنی ميں بھی ملازمت يا ڈگری کے تعاقب ميں ہيں۔ جرمن دارالحکومت برلن کی رہائشی دارين گرچہ محفوظ محسوس کرتی ہيں تاہم وہ خانہ جنگی کے مناظر اور تلخ تجربات بھلا نہيں پائيں۔

https://p.dw.com/p/2vj70