1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مارویہ ملک نے تاریخ رقم کر دی

30 مارچ 2018

مارویہ ملک نے پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر نیوز کاسٹر ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ اکیس سالہ مارویہ دقیانوسی خیالات کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2vFzo