فطرت اور ماحولماحولیاتی تبدیلیاں خواتین کو زیادہ نقصان پہنچا رہی ہیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحول05.03.20185 مارچ 2018خشک سالی، سیلاب یا شدید ترین گرمی کی لہر، ان قدرتی آفات کے نتیجے میں سب زیادہ خواتین ہلاک ہوتی ہیں۔ نیدویلے موکوینا جنوبی افریقہ میں تحفظ ماحول کی سرگرم کارکن ہیں۔ ان کی کوشش ہے کہ خواتین بھی تحفظ ماحول کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔https://p.dw.com/p/2tiMeاشتہار