1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لندن کے باسی کشتیوں میں رہنے پر مجبور

17 اگست 2015

لندن میں رہائش مہنگی ہے، چاہے خریدنے کا معاملہ ہو یا پھر کرائے پر لینے کا۔ گزشتہ پانچ برسوں میں پلاٹوں کی قیمتوں میں 45 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسے میں لندن کے باسی کچھ عرصے سے زیادہ بھرپور انداز میں متبادل امکانات تلاش کرنے لگے ہیں۔

https://p.dw.com/p/1GGtN