لندن میں گھر تلاش کرنا ایک انتہائی مشکل عمل ہے اور اچھی رہائش گاہ مل بھی جائے تو انتہائی مہنگی ہوتی ہے۔ اب لندن میں گھر تعمیر کرنے والی ایک کمپنی نے نوجوان پروفیشنلز کے لیے ایسے منی فلیٹس بنائے ہیں، جہاں رہائش آرام دہ بھی ہے اور جیب پر بھی زیادہ بار نہیں پڑتا۔