1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

قوت صرف کیے بغیر مائعات چلانے کا طریقہ، چھپکلی سے سیکھیے

30 نومبر 2015

ٹیکساس ہورنڈ چھپکلی اپنی جلد پر ایسی نالیوں کی حامل ہے، جو ہوا سے پانی کھینچ کر پانی کے قطروں کو اس کے منہ تک لے آتی ہے۔ سائنس دانوں نے اسی جلد کا مطالعہ کر کے ایک مصنوعی سطح تیار کر لی ہے۔

https://p.dw.com/p/1HEuP