سیاست قبل از وقت پیدا ہونے بچوں پر میوزک کے اثرات To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست19.01.201819 جنوری 2018سوئٹزرلینڈ کی زیورخ یونیورسٹی کے محققین اس بارے میں تحقیق کر رہے ہیں کہ آیا موسیقی قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کے دماغ پر اثر انداز ہوتی ہے؟ اگر ہاں، تو کس حد تک؟ ابتدائی نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ موسیقی دماغ کی نشو و نما کو تیز کر دیتی ہے۔https://p.dw.com/p/2rA2Aاشتہار