1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فٹ بال سے کرتب بازی

عاطف بلوچ Kretschmer, Philip
15 جولائی 2017

ہنگری سے تعلق رکھنے والی فری اسٹائل فٹ بالر کیٹی ساش کا اصرار ہے کہ فٹ بال سے کرتب بازی صرف مردوں کا کام ہی نہیں۔ انہوں نے اپنے اس دعوے کو ثابت کر دیکھایا ہے۔ وہ خواتین کی فری اسٹائل فٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل چار مرتبہ جیت چکی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2gb1O