1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فنِ تعمیر کا فرانسیسی اعزاز پاکستانی ماہر تعمیرات کے نام

16 مئی 2018

ایک پاکستانی آرکیٹیکٹ کمپنی کو جنوبی ایشیاء میں کمرشل اسٹور کی بہترین بیرونی ڈیزائنگ پر فرانس کے ’پری ورثائے ایوارڈ‘ سے نوازا گیا۔ پیرس میں یونیسکو کے دفتر میں منعقدہ تقریب تقسیم میں یہ ایوارڈ پاکستانی آرکیٹیکٹ فواد حسین اور ان کی اہلیا اور ساتھی انٹیریئر ڈیزائنر لینا حسن نے وصول کیا۔ مزید تفصیلات دیکھیے پیرس سے عرفان آفتاب کی ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/2xoCf