فن تعمیر میں جدت: آدھا گھر!To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoشمشیر حدیر05.06.20165 جون 2016چلّی کے معروف ماہر تعمیرات آلیخاندرو اراوینا نے ایسے نئے گھر ڈیزائن کیے ہیں جو ترک وطن اور غربت جیسے مسائل کے حل میں مددگار ہو سکتے ہیں۔ لوگوں کو ’آدھے گھر‘ بنا کر دیے جائیں گے، باقی آدھے وہ حسب ضرورت خود بنا سکیں گے۔https://p.dw.com/p/1J0sVاشتہار