معاشرہفلوریڈا میں سمندری طوفان کے بعد کے مناظرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہشمشیر حیدر12.09.201712 ستمبر 2017فلوریڈا میں ارما طوفان کے دوران ہواؤں کی رفتار ڈھائی سو کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی۔ طوفان کے بعد لوگوں نے گھروں کو واپس لوٹنا شروع کر دیا ہے، تاہم سڑکیں اور انفراسٹرکچر بھی شدید متاثر ہو چکا ہے۔https://p.dw.com/p/2joyhاشتہار