1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فلم ’لوگ کیا کہیں گے؟‘ کی ہیمبرگ میں پذیرائی

9 اکتوبر 2017

پچیسویں ہیمبرگ فلم فیسٹیول میں پاکستانی نژاد نارویجیئن ہدایتکارہ ارم حق کی فلم ’What will people say‘ یعنی ’لوگ کیا کہیں گے‘ کو اپنی منفرد کہانی کے باعث بھرپور پزیرائی حاصل ہوئی۔ ہیمبرگ سے عرفان آفتاب کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/2lVgw