سیاستفضل الرحمان خلیل کی آزادانہ نقل و حرکت اور امریکی خدشاتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاطف بلوچ اے پی02.04.20182 اپریل 2018فضل الرحمان خلیل ایک ایسی تنظیم کے رہنما ہیں، جسے امریکا نے دہشت گرد قرار دے رکھا ہے لیکن پاکستان میں ان کی نقل و حرکت پر کوئی پابندی نہیں۔ یہ حقیقت پاکستانی حکومت کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کے لیے ایک سوالیہ نشان قرار دی جاتی ہے۔https://p.dw.com/p/2vNVQاشتہار