1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فروٹ لوجسٹیکا، برلن میں پاکستانی پھلوں اور سبزیوں کی نمائش

9 فروری 2018

برلن میں پھلوں اور سبزیوں کے تجارتی میلے ’فروٹ لوجسٹیکا‘ میں پاکستان سے چھ نمائش کنندگان پاکستانی پھلوں اور سبزیوں کی نمائش کر رہے ہیں۔ تین روزہ میلے میں پاکستانی تاجر دو ملین یورو کے برآمدی آرڈرز کے حصول کے لیے پر امید ہیں۔ تفصیلات دیکھیے برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/2sOVR