معاشرہفاٹا کے اسکولوں کی دگرگوں صورتحالTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہمدثر شاہ لنڈی کوتل، خیبر ایجنسی15.12.201715 دسمبر 2017پاکستان کے قبائلی علاقوں فاٹا کے حوالے سے 2016ء کی سالانہ تعلیمی رپورٹ کے مُطابِق فاٹا میں چھ ہزار کے قریب اسکولز ہیں۔ تاہم ان میں سے محض چار ہزار کے قریب فنکشنل ہیں۔ مگر ان کی صورتحال بھی دگرگوں ہے۔ لنڈی کوتل سے مدثر شاہ کی ویڈیو رپورٹ۔https://p.dw.com/p/2pSZfاشتہار