1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے واقعات

Beenish Javed8 جون 2016

لاہور میں پروین رفیق نامی خاتون نے اپنی بیٹی کو خاندان کی مرضی کے بغیر اپنی پسند سے شادی کرنے کی وجہ سے آگ لگا کر مار دیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر سال ایک ہزار خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا جاتا ہے۔ معاشرے میں اس فرسودہ رسم کا خاتمہ ممکن ہو پائے گا ؟ اس حوالے سے سنئیے ڈی ڈبلیو کی سماجی کارکن سمر من اللہ سے بات چیت۔

https://p.dw.com/p/1J2bz